امیر جملہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دکن بہمنی سلطنت کا وزیر مالیات، شاہی کے کل شعبوں اور محکموں کا نگران منصب دار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دکن بہمنی سلطنت کا وزیر مالیات، شاہی کے کل شعبوں اور محکموں کا نگران منصب دار۔